Latest

Wednesday, 6 August 2014

16000نئے ایجوکیٹرزکی بھرتی کا فیصلہ

16000نئے ایجوکیٹرزکی بھرتی کا فیصلہ نیا شیڈول جاری


ہر بار کی طرح اس بار بھی اس پیج کا ریکارڈ ہے کہ سب سے پہلے اپنے قارئین کوایجوکیٹرزکی یہ معلومات لنک اور پروف کے ساتھ فراہم کر رہا ہے
مگر ایک بات یاد رہے  کہ جب تک اساتذہ کی ٹرانسفر اور مستقلی کا عمل مکمل نہیں ہو جاتا،ایجوکیٹرز کی  بھرتی کا یہ عمل شروع نہیں ہو سکتا۔  یہ صرف اخباری ،خبر بھی ہو سکتی ہے۔

LINK IS HERE


No comments:

Post a Comment