’’مریخ پر 6کر وڑ سال قبل ڈائنو سار جیسی مخلوق کی حکمرانی تھی ‘‘
سیاروں پر ڈائنوسار جیسی مخلوق کی
موجودگی ہمیشہ سے ہی سائنسدانوں کے لئے دلچسپی کا باعث رہی ہے اور اس پر بھر پور
تحقیق اب بھی جاری ہے جب کہ مریخ پر ملنے والی تھائی بون نے ایک بار پھر سائنسدانوں
کے اس شک کو یقین میں بدل دیا ہے
نیو یارک(نیٹ نیوز) کہ اس سرخ سیارے
پر کبھی ڈائنو سارجیسے جانوروں کی حکمرانی تھی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ہڈی کسی
ڈائنوسا ر جیسے بڑے جانور کی ہوسکتی ہے اور اس سے اس خیال کو بھی تقویت ملتی ہے کہ
مریخ پرزندگی موجود رہی ہے ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ 6 کروڑ سال قبل یہاں ڈائنوسار
جیسے بڑے جانور موجود تھے اور وقت کے ساتھ ساتھ زندگی اس سیارے پر معدوم ہوتی چلی
گئی تاہم اب بھی یہاں زندگی کے آثار موجود ہیں۔مریخ پر ڈائنوسار کی باقیات کا ملنا
نئی بات نہیں اس سے قبل بھی ایسے شواہد ملتے رہے ہیں جن سے وہاں زندگی کی موجودگی
کا پتہ چلتا ہے ، سائنسدانوں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ مریخ پر زندگی انہی بڑے
جانوروں کے گرد گھومتی تھی۔ اس کے علاوہ گرد کے طوفان اور شہاب ثاقب کے اثرات اس
بات کا پتہ دیتے ہیں کہ تھائی بون جیسے آثار ملتے رہیں گے ۔
No comments:
Post a Comment