سرکاری سکولوں میں کمپیوٹر لیبز بنانے کا منصوبہ لٹک گیا،69ملین کی لاگت سے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں آئی ٹی لیبز بنانے کیلئے کمپنیوں سے ٹینڈر طلب کئے گئے تھے ۔کھاریاں:کن ایک سال کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی سرکاری سکول لیبزسے محروم ہیں جبکہ تحصیل کھاریاں کے اکثر سرکاری سکول ابھی تک فرنیچر سے بھی محروم ہیں۔
No comments:
Post a Comment