Latest

Saturday, 30 August 2014

پی ایس ٹی اساتذہ کو جلد پروموٹ کیا جا ئے :ٹیچرز یونین

پی ایس ٹی اساتذہ کو جلد پروموٹ کیا جا ئے :ٹیچرز یونین

اساتذہ سے بار ہا پروموشن کے لیے فائلیں لی گئی ہیں لیکن ترقی نہیں دی گئی پنجاب ٹیچرز یونین کے ضلعی صدر محمد اصغر کاہلوں،ضلعی جنرل سیکرٹری سید دستار علی نقوی ، احسان اﷲ باجوہ، محمد اشرف بٹ، ذوالفقار سلہری،پسرور: ذوالفقار علی بھٹی، قمر زمان باجوہ اورعمران حید ر شیرازی نے اپنے ایک بیان میں ڈی سی او سیالکوٹ، ای ڈی او سیالکوٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایس ٹی اساتذہ کو جلد بطورای ایس ٹی پروموٹ کیا جا ئے اساتذہ سے بار ہا پروموشن کے لیے فائلیں لی گئی ہیں لیکن ترقی نہیں دی گئی۔

No comments:

Post a Comment