آیت کریم
اور
جو ستھری زمین ہوتی ہے اس کی پیداوار تو اللہ کے حکم سے خوب نکلتی ہے اور جو خراب
ہے اس کی پیداوار بہت کم نکلتی ہے، اسی طرح ہم دلائل کو طرح طرح سے بیان کرتے ہیں،
ان لوگوں کیلئے جو شکر کرتے ہیں۔ ہم نے نوح علیہ السلام کو ان کی قوم کی طرف بھیجا
تو انہوں نے فرمایا اے میری قوم! تم اللہ کی عبادت کرو، اس کے سوا کوئی تمہارا
معبود ہونے کے قابل نہیں، مجھ کو تمہارے لئے ایک بڑے دن کے عذاب کا اندیشہ ہے۔
(الاعراف۔آیت58-59)
No comments:
Post a Comment