حدیث
نبویﷺ
حضرت
عمرو بن عبسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد مبارک ہے
کہ ”اللہ تعالیٰ بندے سے سب سے زیادہ قریب رات کے آخری درمیانی حصے میں ہوتا ہے پس
اگر تم سے ہوسکے کہ تم ان بندوں میں سے ہو جاؤ جو اس مبارک وقت میں اللہ کا ذکر
کرتے ہیں تو تم ان میں ہوجاؤ۔“ (ترمذی)
No comments:
Post a Comment