Latest

Thursday, 14 August 2014

جی سی یونیورسٹی کے 16 طلبا و طالبات میں چیک تقسیم

جی سی یونیورسٹی کے 16 طلبا و طالبات میں چیک تقسیم

پرائم منسٹر ری امبر سمنٹ کے تحت پسماندہ علاقوں کے ماسٹرز، ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی کے جی سی یونیورسٹی فیصل آبادکے 16طلبا و طالبا ت کے لئے ہائر ایجو کیشن کمیشن
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) نے ایک ملین فنڈز کا اجرا کیا جس کے چیکس کی تقسیم کا انعقادیوم آزادی کے موقع پر کیا گیا۔ مہمان خصوصی وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی ڈاکٹر ذاکر حسین نے چیک تقسیم کئے ۔

No comments:

Post a Comment