تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیراہتمام منعقد ہونے والے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو و کمپوزٹ سالانہ 2014ء کے نتائج کا اعلان 12ستمبر کو کیا جائے گا۔ سیکرٹری بورڈ پروفیسر حامد خلیل کے مطابق رزلٹ سی ڈی پر بھی دستیاب ہو گا جو مبلغ 200روپے بورڈ کی مقرر کردہ بینک برانچز میں جمع کروا کر حاصل کی جا سکے گی۔
No comments:
Post a Comment