Latest

Saturday, 30 August 2014

تعلیمی اداروں کے سٹاف کی تربیت خوش آئند ہے ‘ راؤ آصف

تعلیمی اداروں کے سٹاف کی تربیت خوش آئند ہے ‘ راؤ آصف

تربیتی ورکشاپ سے انتظامی امور کی بہتر انجام دہی ممکن ہو سکے گی،ڈائریکٹر اورکزرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پانچ روزہ انڈی جینس آن کیمپس ٹریننگ اختتام پذیر ہو گئی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے دفتر تحقیقات، اختراع اور کاروباری امور کے زیر اہتمام منعقدہ تربیتی ورکشاپ کے آخری روز ڈائریکٹر اورک راؤ آصف علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں میں انتظامی سٹاف کی تربیت اور انہیں نئی جدتوں سے آراستہ کرنے کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایت پر جو پروگرام شروع کیا گیا ہے اس سے انتظامی امور کی بہتر انجام دہی ممکن ہو گی۔

No comments:

Post a Comment