میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تقریبات آزاری کے سلسلہ میں دا نش سکول بو ائز کیمپس ہر نو لی میں خصوصی کوئز پرو گرامآج 30اگست ساڑھے 9بجے ہو گا۔ ڈی سی او محمد خان ر انجھا تقریب کے مہما ن خصوصی ہونگے ۔طلبا ء ملی نغمے ، ٹیبلو اور دیگر پرو گرام پیش کرینگے جبکہ تقریب کے اختتام پر ڈی سی او انعاما ت تقسیم کرینگے ۔
No comments:
Post a Comment