محکمہ
صحت کے 200ملاز مین کیخلاف کارروائی کی سفارش
افسر اور ملازمین چیکنگ
کے دوران غیر حاضر پائے گئے ، مانیٹرنگ ادارے کی رپورٹ
سرگودھا:مانیٹرنگ ادارے
کی طرف سے محکمہ صحت سرگودھا کے 2سو سے زائد ملازمین کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت
کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ بھجوائی گئی رپورٹ کے مطابق مسلسل چیکنگ کے دوران یہ
افراد اکثر اپنی سیٹوں سے غائب پائے گئے جبکہ انکی طرف سے ریکارڈ مرتب کیا گیا اور
نہ ہی حکومت کی طرف سے دیئے گئے اہداف پورے کرنے کیلئے ان افسران و ملازمین نے
کوئی کوشش کی۔
No comments:
Post a Comment