Latest

Friday, 29 August 2014

سکولوں کے نان سیلری بجٹ کی مد میں 57 کروڑ مختص، نوٹیفکیشن جاری

سکولوں کے نان سیلری بجٹ کی مد میں 57 کروڑ مختص، نوٹیفکیشن جاری

سرگودھا :فنانس اینڈ پلاننگ حکومت پنجاب نے ضلع سرگودھا کے 2023سرکاری ہائی،ہائر،مڈل اور پرائمری سکولوں کیلئے مالی سال 2014-15کے تحت نان سیلری بجٹکی مد میں57کروڑ روپے مختص کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔گزشتہ سال کی نسبت نان سیلری بجٹ میں دو کروڑ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔یہ فنڈز چار اقساط میں سہ ماہی بنیاد پر جاری کئے جائیں گے ۔

No comments:

Post a Comment