سٹی ٹریفک پولیس نے کل ہونے والے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے سلسلے میں خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ اس پلان کے تحت 118 وارڈنز اور 6 انسپکٹرز ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ یہ ڈیوٹی زرعی یونیورسٹی اور مدینہ ٹائون یونیورسٹی برائے خواتین پر لگائی جا رہی ہے جو صبح 6 بجے شروع ہو گی جس کی نگرانی ڈی ایس پیز ٹریفک کرینگے ۔
No comments:
Post a Comment