Latest

Saturday, 30 August 2014

ڈگری کالج ڈسکہ میں بی ایس سی اور بی کام کلاسز کی اجازت

ڈگری کالج ڈسکہ میں بی ایس سی اور بی کام کلاسز کی اجازت

طلباء کی کلاسزصبح جبکہ طالبات کی کلاسزشام میں شروع کی جائیں گی‘ کالج انتظامیہ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے ڈگری کالج ڈسکہ میں بی ایس سی اور بی کام کلاسز کی اجازت دیدی ہے اسی سلسلہ میں گزشتہ رو زپنجاب یونیورسٹی لاہور کی الحا ق کمیٹی نے کالج کا دورہ کیا اور ٹیچنگ سٹاف ،لیبارٹری اور کلاس رومز کو تسلی بخش قراردیتے ہو ئے اسی سال سے کلاسز کے اجراء کی اجازت دے دی کالج انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ بی ایس سی اور بی کام میں طلباء کی کلاسزصبح جبکہ طالبات کی کلاسزشام میں شروع کی جائیں گی ۔

No comments:

Post a Comment