Here are Words of Quar'n & Hadiths, Quotes & Poetry and Daily Updates in the Field of Education, Science & Technology
Latest
Saturday, 30 August 2014
اوپن یونیورسٹی کے مستقل وی سی کی تعیناتی کیلئے انٹرویوزجاری
اوپن یونیورسٹی کے مستقل وی سی کی تعیناتی کیلئے انٹرویوزجاری
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے۔ بارہ کے قریب امیدواروں کو انٹرویوز کیلئے حکومت کی قائم کردہ سرچ کمیٹی میں بلایاگیاہے جن میں سے باقی رہ جانے والے امیدواروں کے انٹرویوز آج ہفتہ کوہونگے ۔
No comments:
Post a Comment